دریافت پوسٹس

ہمارے Discover صفحہ پر دلکش مواد اور متنوع نقطہ نظر کو دریافت کریں۔ تازہ خیالات کو اجاگر کریں اور بامعنی گفتگو میں مشغول ہوں۔

تیرے وعدوں پر کہاں تک میرا دِل فریب کھائے
کوئ ایسا کر بہانہ کہ میری آس ٹوٹ جائے

آپ برہم ہی سہی بات تو کرلیں ہم سے
کچھ نہ کہنے سے محبت کا گُماں ہوتا ہے

میں نے دیکھا نہیں محسوس کیا ہے تمھیں
میں تیری آواز سے تیری تصویر بنا سکتا ہوں

جا قاصد پوچھ کر آ ان کے دیدار کی قیمت
اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا منظور کر آ نا

Hi

image

10 Most Beautiful Freshwater Fish for Aquarium

image

Thesis defended

image

Mt. Fuji, Japan

image