Opdage indlæg

Udforsk fængslende indhold og forskellige perspektiver på vores Discover-side. Afdække friske ideer og deltag i meningsfulde samtaler

ShaktiVaikar ændrede hendes profilbillede
3 år

image

یوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے۔

میں معاشرے کے ڈھکے ہوئے پس پردہ گناہوں کی نقاب کشائی کرتا ہوں جو معاشرےکے ان داتاؤں کے غضب کا سبب بنتے ہیں اگر میری تحریرگھناؤنی ہےتو وہ معاشرہ جس میں آپ لوگ جی رہے ہیں وہ بھی گھناؤنا ہےکیونکہ میری کہانیاں اُسی پردہ پوش معاشرے کی عکّاس ہیں۔

کچھ لوگ محبت کے معاملے میں بانجھ ہوتے ہیں۔

میں اکثر سوچتا ہوں کہ درد مندی کے اس جذبے نے مجھے کیسے کیسے دکھ پہنچائے ہیں۔

بھنگ یا چرس بیچنے والا ضروری نہیں کہ ان منشیات کا عادی ہو،ٹھیک اسی طرح ہر مولوی "پاکپاز" نہیں ہو سکتا۔

جہالت صرف اسی صورت میں دور ہو سکتی ہے جب دانشگاہوں کے سب دروازے عوام پر کھول دیے جائیں گے۔

اگر یہ معاشرہ کوٹھوں پر جانے والے بے غیرت اور شہوانیت بھرے لوگ پیدا کر سکتا ہے تو اس معاشرے میں رنڈی پیدا کرنے پر حیرانگی کیوں ہوتی ہے جب تک خریدار موجود ہوں گے بازار میں مال آتا رہے گا۔

SarojiniKaramchand ændrede hendes profilbillede
3 år

image
SaramaChaudhari ændrede hendes profilbillede
3 år

image