تقدیر سے لڑنے کی بجائے
تقدیر لکھنے والے سے دوستی کر لیں
بن مانگے سب کچھ عطا ہو گا