وہ مجھ سے مخاطب تھا مگر سرد تھا لہجہ
کیا شہر محبت میں کہیں برف پڑی ہے ؟