مَیں شہرِ گل میں زخم کا چہرہ کسے دکھاؤں...
شبنم بدست لوگ تو کانٹے چبھو گئے