میں اُس کے خیال سے گُریزاں...
وہ میری صدا جھٹک رہا ہے