وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پر کوئی گلہ نہ تھا...
اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو پر کمال تھا