آپ برہم ہی سہی بات تو کرلیں ہم سے
کچھ نہ کہنے سے محبت کا گُماں ہوتا ہے