شاید وہ اپنے ہونے کا ، کوئی ثبوت دے
اس مصلحت سے، منکرِ یزداں رہا ہُوں میں