کون سی راہ اختیار کروں
تجھ سے نفرت کروں کہ پیار کروں

تو رضامند کس طرح ہے بتا!
بھول جاؤں کہ انتظار کروں