مقامِ رنج ہے کہ اک ناپسند شخص کو ہم،
تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں