تیرے بغیر ہم نے گُزاری ھے ایسی عید

جیسے سفر میں شامِ غریباں گُزر گئی