رفتہ رفتہ میں نے ان سب لوگوں کو کھو دیا
جن کو کھونے کے احساس سے ہی میں ڈر جایا کرتا تھا